the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کھادی کے کیلنڈر سے بابائے قوم مہاتما گاندھی کی تصویر ہٹانے کو لیکر پیدا ہوئی بحث کے درمیان این سی پی کے قومی جنرل سکریٹری اورلوک سبھا میں پارٹی کے لیڈر طارق انور نے آج کہاہے جو لوگ آج اقتدار میں ہیں ان کا نہ گاندھی سے کوئی تعلق ہے اور نہ



ہی ملک کی آزادی سے کوئی تعلق ہے اور آر ایس ایس تو گاندھی کی مخالف رہی ہے۔این سی پی رہنما نے کہاکہ پہلے انہوں نے نوٹ سے گاندھی جی کی تصویر ہٹائی تب کہا گیا کہ غلطی ہے ۔طارق انور نے کہاکہ غلطی ایک بار ہوتی ہے اور اگر بار بار ہوتو اسے غلطی نہیں کہاجاتاہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.